اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے جماعت اسلامی کے امیدوار فائنل

  اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے  جماعت اسلامی کے امیدوار فائنل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)جماعت اسلامی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کرلئے۔۔۔

 اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے میاں اسلم الیکشن لڑیں گے، این اے 47 سے تاجر رہنما کاشف چودھری امیدوار ہونگے جبکہ حلقہ این اے 48 سے ملک عبدالعزیز جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں