چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا سکھر آفس کا دورہ

چیئرپرسن بی آئی ایس  پی کا سکھر آفس کا دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملازمین پر زور دیا کہ وہ غریب خاندانوں کو غربت کی دلدل سے نکالنے کے لئے عملی اقدامات کریں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں بی آئی ایس پی کے تحصیل آفس کے دورہ کے دوران کیا، انہوں نے طوبیٰ مسجد سکھر میں بی آئی ایس پی ملازمین سے خطاب بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں