3ڈکیت گرفتار،مسروقہ مال بر آمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کو رال پولیس نے شہر یو ں سے اسلحہ کی نو ک پر گا ڑ یاں، مو با ئل فون اور۔۔۔
قیمتی اشیا چھیننے کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گر وہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے لا کھوں کی چھینی گئی گاڑی، قیمتی موبا ئل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ، گرفتار ملزمان کی شنا خت صہیب شہزاد، ثاقب احمد اور محمد اسد کے ناموں سے ہو ئی ہے ۔