خیبر:سیرت النبیؐ واسلامی تعلیمات ٹیسٹ کا انعقاد 1700سے زائد طلبہ کی شرکت

خیبر:سیرت النبیؐ واسلامی  تعلیمات ٹیسٹ کا انعقاد  1700سے زائد طلبہ کی شرکت

خیبر (نمائندہ دنیا) ضلع خیبر کے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں جے یو آئی ف کے زیراہتمام زید ایجوکیشن اکیڈمی کے زیرسایہ۔۔۔

 ‘سیرت النبیؐ و اسلامی تعلیمات ٹیسٹ’ کا انعقاد کیا گیا جس میں 1700 سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ پہلی پوزیشن لینے والے طلبہ کو ایک لاکھ، دوسری پوزیشن لینے والے کو 50 ہزار اور تیسری پوزیشن لینے والے کو 30ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں