پانچ ڈکیتوں ، 8اشتہاریوں،3 بھکا ریو ں سمیت25گرفتار

پانچ ڈکیتوں ، 8اشتہاریوں،3 بھکا ریو ں سمیت25گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پانچ ڈکیتوں ، 8اشتہاریوں اور تین پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت25 ملزمان کو گرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق کراچی کمپنی اور بھارہ کہو پولیس نے پانچ ڈکیتوں فاروق،اسد، حماد، عاقب اور کامر ان کو گرفتار کر کے چھینی گئی نقدی، قیمتی موبا ئل فونز،اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔

کر اچی کمپنی پولیس نے انو ش مسیح اور شہزاد کو گرفتار کر کے 227گر ام چرس اور ایک آ ہنی مکا ، کھنہ نے اقبال اور شاہد سے 1666گر ام ہیر وئن ، لو ہی بھیر نے سر فراز سے ایک جبکہ بھا رہ کہو پولیس نے ملزم علیشاہ گلزار سے ایک تیس بور پستول برآمد کرلیا، آ بپا رہ پولیس نے غیر قانو نی طور پر گیس سلنڈر بھرنے پر ملزم عباس مسیح جبکہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم منیر احمد کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے تین پیشہ بھکاریو ں اور قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 8مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفروران کو گرفتار کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں