جہلم:پٹرول کی غیر قانونی فروخت پر 2ملزم، 19جواری گرفتار

جہلم:پٹرول کی غیر قانونی فروخت  پر 2ملزم، 19جواری گرفتار

جہلم (نمائندہ دنیا) پولیس نے پٹرول کی غیر قانونی فروخت کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کی شناخت حنیف اور طاہر کے ناموں سے ہوئی۔ دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ صدر کی ٹیم نے جوئے کے مقدمہ میں ملوث 19ملزمان کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کر لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں