پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 15گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 15ملزمان گرفتار، ساڑھے 19کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے۔
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 15ملزمان گرفتار، ساڑھے 19کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے۔