سی ڈی اے سے سٹال الاٹ کرانے کیلئے رقم لینے پر مقدمہ درج

سی ڈی اے سے سٹال الاٹ  کرانے کیلئے رقم لینے پر مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) سی ڈی اے سے سٹال الاٹ کرانے کیلئے رقم لینے اور کام نہ کر نے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کو سلیم نے درخواست دی کہ راجہ ساجد نے خود کو سی ڈی اے کا ملازم ظاہر کیا اور لیک ویو پارک میں شاپ الاٹ کرانے کیلئے 105000 روپے وصول کئے اور رسید بھی دی، بعدازاں معلوم ہوا کہ وہ کسی محکمہ میں ملازم نہیں، اب رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں