پاکستان انجینئرنگ کونسل کو آئی سی سی گلوبل ایوارڈ دیاگیا

پاکستان انجینئرنگ کونسل کو  آئی سی سی گلوبل ایوارڈ دیاگیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )انٹر نیشنل کوڈ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی )کو اقوام متحدہ کی cop28 کلائمیٹ کانفرنس کے دوران آئی سی سی گلوبل ایوارڈ 2023سے نواز ا۔۔

تقریب میں پی ای سی کے چیئرمین انجینئر نجیب ہارون ،رجسٹرار ڈاکٹر ناصر محمود اور دیگر نے شرکت کی جبکہ امریکی محکمہ تجارت کی انڈر سیکرٹری ماریسا لاگو اور آئی سی سی گلوبل آپریشنز کی سینئر نائب صدر جوڈی زکرسکی نے ایوارڈ پیش کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں