اٹک میں صفائی مہم کا آغاز

اٹک میں صفائی مہم کا آغاز

اٹک (نمائندہ دنیا) حکومت پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی اٹک نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔

 سبزی منڈی، لاری اڈا اور پارکوں میں میونسپل کمیٹی اٹک کے عملے نے کوڑا کرکٹ اٹھانا شروع کر دیا ہے، مہم 31مارچ تک جاری رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں