ایویلیوایشن کمیٹی کی زیادہ پیداوار والی 10دالوں کی سفارش

ایویلیوایشن کمیٹی کی زیادہ پیداوار والی 10دالوں کی سفارش

اسلام آباد (نامہ نگار) ورائٹی ایویلیوایشن کمیٹی نے زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے دالوں کی زیادہ پیداوار والی 10 اقسام کی سفارش کر دی۔

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل میں اجلاس کی صدارت ممبر پلانٹ سائنسز ڈویژن ڈاکٹر امتیاز حسین نے کی۔ سفارش کی گئی دالوں میں نایاب، فیصل آباد کی پانچ ،چنا اور مونگ، این اے آرسی کے دالوں کے تحقیقی پروگرام کی مسور اور مونگ کی ایک قسم شامل ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں