خاتون کے اندھے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیا

 خاتون کے اندھے قتل  کا ملزم گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلام آباد پولیس نے خاتون کے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔۔۔

ملزم سے پستول اور واردات میں استعمال ہونے وا لا موٹرسائیکل بھی برآمدکرلیا گیا۔ملزم محمد رضا سیکٹر جی ٹین ٹو گرین ایریا میں خاتون کو سر میں گو لی مارکرقتل کرکے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں