راولپنڈی:کارخانہ پر چھاپہ، مضر صحت کیچپ برآمد

راولپنڈی:کارخانہ پر چھاپہ، مضر صحت کیچپ برآمد

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ نے مضر صحت کیچپ تیار کر نے والا کارخانہ پکڑ لیا۔

فوڈ کنٹرول سیل نے صدرمیں آپریشن کیا جہاں غیرمعیار ی کیچپ تیارکیاجارہاتھامضرصحت کیچپ کو قبضے میں لے کر نمونے لیبارٹری ٹیسٹنگ کے لئے بھجواد ئیے گئے جبکہ غیر معیار ی صفائی پر 16 فوڈپو ائنٹس کو نوٹسز جاری کیے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں