ایئر پورٹ کے علاقہ میں سرچ آپریشن

 ایئر پورٹ کے علاقہ میں سرچ آپریشن

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے گزشتہ روز غریب آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس میں مقامی پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن میں 18گھروں، 10دکانوں،5کرایہ داروں اور35 دیگر افراد کے کوائف کا اندراج کیا گیا۔

تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے گزشتہ روز غریب آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس میں مقامی پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے حصہ لیا۔ سرچ آپریشن میں 18گھروں، 10دکانوں،5کرایہ داروں اور35 دیگر افراد کے کوائف کا اندراج کیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں