سرچ و کومبنگ آپریشن، 7 مشکوک افراد، اسلحہ تھانہ منتقل

سرچ و کومبنگ آپریشن، 7 مشکوک افراد، اسلحہ تھانہ منتقل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد کیپٹل پولیس کے انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ آبپارہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا۔۔۔

 45 گھروں، 35 گاڑیوں، 59 موٹرسائیکلوں اور 184 مشکوک افراد کو چیک کیا، 7 مشکوک افراد، ایک بغیر کاغذات موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن جانچ پڑتال کیلئے تھانہ منتقل کیا گیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے کہا سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں