لڑائی جھگڑوں میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

لڑائی جھگڑوں میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)لڑائی جھگڑوں کے دوران خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ نصیر آباد پولیس کو زاہدہ بی بی نے بتایا نوید گل نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کر دیا۔

 نصیر آباد پولیس کو زاہدہ بی بی نے بتایا نوید گل نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کر دیا۔ آر اے بازار پولیس کو غلام مرتضیٰ نے بتایا آصف نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ پولیس نے درخواستوں پر ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں