کھنہ کے علاقہ سے 3 ڈکیت گرفتار

کھنہ کے علاقہ سے 3 ڈکیت گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ کھنہ پولیس نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، موبائل فون اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا گیا، ملزمان کی شنا خت فرقان علی، شفیق حسین اور کا ظم حسین کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں