ٹریفک وارڈن نے ڈھائی لاکھ روپے واپس کردئیے

ٹریفک وارڈن نے ڈھائی لاکھ روپے واپس کردئیے

راولپنڈی(خبرنگار)ٹریفک اسسٹنٹ ثاقب نے ہری پور کے رہائشی کی غلطی سے اپنے اکاؤنٹ میں آنے والے ڈھائی لاکھ روپے مالک کو واپس لوٹا دیئے۔

 جس پر چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان نے ٹریفک اسسٹنٹ ثاقب کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام سے نوازا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں