چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)بنی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم شوکت اقبال کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 وہ 2022سے دو مقدمات میں بنی پولیس کو مطلوب تھا۔ تھانہ سول لائن پولیس کو یاسر عباس نے بتایا کہ سید اظہر مہدی نے مجھ سے 10لاکھ روپے ادھار لئے اور بعدازاں مجھے ایک چیک دیا جو کہ ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں