بنی کے علاقہ سے 3 ملزم گرفتار، شراب ،پستول برآمد

 بنی کے علاقہ سے 3 ملزم  گرفتار، شراب ،پستول برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ بنی پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے شراب اور پسٹل برآمدکر لیا ۔

کامران اور سالک سے 11 لٹر شراب جبکہ ملزم احسن سے ایک پستول برآمد ہوا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں