ریٹائر ہونیوالے پولیس افسروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ریٹائر ہونیوالے پولیس افسروں  کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آبادپولیس سے ریٹائر ہونیوالے انسپکٹر ولایت، انسپکٹر پرویز، انسپکٹر امجد فاروق، انسپکٹر محمد اسلم، ہیڈ کانسٹیبل راجہ گلستان، ہیڈ کانسٹیبل عبدالغفور، ہیڈ کانسٹیبل عاصم محمود، ہیڈ کانسٹیبل محمد اسلم اور کانسٹیبل اسد محمود کے اعزاز میں سپریم کورٹ بلڈنگ میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔۔

 جس میں ایس پی، جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ اقبال خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے انہیں اعزازی پولیس شیلڈز اور تحائف دئیے۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں