این ایچ اے کے ممبر پبلک پرائیو یٹ پارٹنر شپ کی کھلی کچہری

این ایچ اے کے ممبر پبلک  پرائیو یٹ پارٹنر شپ کی کھلی کچہری

اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی ارشد مجید مہمند کی خصوصی ہدایات پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

گزشتہ روز کھلی کچہری میں ملک کے مختلف شہروں سے بے شمار لوگوں کے سوالات کے فیس بک پیج کے ذریعے این ایچ اے کے ممبر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ محمد نوید اقبال واہلہ نے اطمینان بخش جوابات دیئے ۔ عوام الناس کو بتایا گیا کہ مجوزہ شاہراہوں کیلئے اراضی کے حصول کا عمل مکمل ہوچکاہے ،تعمیری کام بھی جلد شروع کردیا جائے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں