تین لڑ کیاں اور ایک لڑکا اغوا

تین لڑ کیاں اور ایک لڑکا اغوا

راولپنڈی (خبر نگار) ایئرپورٹ ،صادق آباد اوردھمیال سے تین لڑکیوں اور ایک لڑکے کو اغوا کر لیا گیا۔

مقدمات درج کرلئے گئے۔تھانہ ایئر پورٹ کی حدود سے اریب عمر 37سال کو، صادق آباد کی حدود سے عامر کی ہمشیرہ (م) بی بی اور کرایہ دار کی بیٹی (م) بی بی کو جبکہ دھمیال کی حدود سے رفیق کی بیٹی (ا) کو اغوا کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں