سیکرٹری سینیٹ کی دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت ملازمین کیلئے مشعل راہ:یوسف گیلانی

سیکرٹری سینیٹ کی دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت ملازمین کیلئے مشعل راہ:یوسف گیلانی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹری سینیٹ قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ پر سینیٹ سیکرٹریٹ افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔۔۔

 سیکرٹری سینیٹ کی دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت ملازمین کیلئے مشعل راہ ہے۔ سیکرٹری سینیٹ نے سیکرٹریٹ کے کام کو مزید بہتر کرنے، پارلیمانی امور کی موثر رابطہ کاری یقینی بنانے اور قانون سازی کے عمل کو انمول تعاون فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں