پولیس کے شہدا کے ورثا کی فلاح و بہبود کیلئے سٹینڈنگ آ رڈر جا ری

  پولیس کے شہدا کے ورثا کی فلاح  و بہبود کیلئے سٹینڈنگ آ رڈر جا ری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کے شہدا کے ورثا کی فلاح و بہبود کے ساتھ ۔۔۔

پولیس فورس کے غازیوں کی نامزدگی اور ویلفیئر کے لئے باقاعدہ سٹینڈنگ آرڈر جاری کر دیا ،آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اہل خانہ کی شہدا پیکیج کی مد میں بھرپور فلاح و بہبود کی جارہی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں