امانتاً لی گئی گاڑی خورد برد

امانتاً لی گئی گاڑی خورد برد

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)تھانہ صادق آباد پولیس کو محمد فاروق عباسی نے بتایا کہ احتشام نے گاڑی امانتا ً لی جو اب واپس نہیں کر رہا ہے۔

تھانہ صادق آباد پولیس کو محمد فاروق عباسی نے بتایا کہ احتشام نے گاڑی امانتا ً لی جو اب واپس نہیں کر رہا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں