فیصل مسجد میں حج و عمرہ نمائش

فیصل مسجد میں  حج و عمرہ نمائش

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان حج و عمرہ نمائش کا انعقاد فیصل مسجد کے علامہ اقبال آڈیٹوریم میں مع السلام اور الدعوۃ اکیڈمی اسلامک یونیورسٹی کے تعاون سے کیا گیا۔

 پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیا الحق نے اپنے  تجربات  بیان کئے۔ سے زائرین کو روشناس کروایا۔ سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی نے سفرحج پر مفصل خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں