یو نیسکو یونیووک کے سربراہ کی وی سی نیشنل سکلز یونیورسٹی کو مبارکباد
اسلام آ باد ( دنیا رپورٹ ) یونیسکو یونیووک کے سربراہ فریدرک ہبلر کی طرف سے نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار کو پیغام موصول ہوا۔۔۔
جس میں یونیسکو یونیووک انٹرنیشنل سینٹر برائیٹی ویٹ کی طر ف سے انہیں مبارکباد دی گئی اور انکا شکریہ ادا کیا گیا۔ بی ایل ٹی پروگرام کے لیے تیار کردہ طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے وائس چانسلرکوادارہ جاتی خود آ گاہی ورکشاپ کی میزبانی کی پیشکش بھی کی گئی ۔