لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی

لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) لڑائی جھگڑوں میں دو افراد زخمی ہو گئے، تھانہ بنی کی حدود میں عبدالمالک کو حسن اور مبارس وغیرہ نے زخمی کر دیا۔۔

ریس کورس پولیس کو احمد نے بتایا کہ ایک گاڑی ویگنار نمبر LEF8554تیز رفتاری سے آ ئی اورمجھے ٹکر ماردی جس سے میں ز خمی ہو گیا، ملزم گاڑی لے کر بھاگ گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں