ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی موثر تلاشی جاری

ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے  والی گاڑیوں کی موثر تلاشی جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے افسران ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے والے شہریوں کے کوائف کے اندراج، شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال اور گاڑیوں کی موثر تلاشی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران ہائی سکیورٹی زون ناکہ جات پر تعینات پولیس افسران نے 836کالے شیشوں اور 142غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات والی گاڑیوںکے خلاف قانونی کارروائی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں