قاتل کو فرار کرانے والا گرفتار

قاتل کو فرار کرانے والا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) دوران چھا پہ قاتل کو فرار کرانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔۔

تھانہ پیرودہائی پولیس کو سب انسپکٹر واحد نے بتایا کہ اطلاع پر اشتہاری معیزخان کے گھر پر ریڈ کیا تو فضل ربی نے معیز خان کو بھگا دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں