وزیر اعظم آزادکشمیر سے سردار عتیق کی ملاقات ،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم آزادکشمیر سے  سردار عتیق کی ملاقات ،مقبوضہ  کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوارالحق سے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، سیاسی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور مقبوضہ کشمیر کی خراب صورتحال پر شدید تشویش کااظہار کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں