چکوال یونیورسٹی کے طلبہ کا دورہ ادارۂ فرو غِ قو می ز بان

 چکوال یونیورسٹی کے طلبہ کا دورہ ادارۂ فرو غِ قو می ز بان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف چکوال شعبہ اُردو کے طلبا وطالبات نے ڈاکٹر ارشد محمود صدر شعبہ اُردو کی قیادت میں ادارۂ فرو غِ قومی زبان کا مطالعاتی دورہ کیا۔

وفد میں ڈاکٹر جمشید علی آغا، ڈاکٹر غلام فرید، ڈاکٹر عظمت اقبال اور ڈاکٹر ساجداقبال شا مل تھے۔ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر راشد حمید نے وفد کو ادارے کی کار کر دگی کے حوالے سے بتایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں