بی آئی ایس پی غریب خواتین کیلئے امید کی کرن، روبینہ خالد

 بی آئی ایس پی غریب خواتین کیلئے امید کی کرن، روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک کی غریب خواتین کیلئے ایک اُمید کی کرن ہے۔۔۔

 جس نے انہیں معاشی طور پر بااختیار بناتے ہوئے ایک منفرد شناخت فراہم کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔روبینہ خالد نے کہا کہ یہ پروگرام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواتین کی بااختیاری کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں