طلبہ کا اعزاز

 طلبہ کا اعزاز

راولپنڈی (دنیا رپورٹ) راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات میں نجی سکول کی طالبہ روضات حفیظ نے 1143 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔

 جبکہ طالبعلم شیخ متین علی 1036نمبروں کے ساتھ گرلز اور بوائز گروپ میں اول پوزیشن پر رہے ۔سبین منظور 1115، فاطمہ ظفر 1096، شیخ محمد عمر 1021، ساحل بنگش 994نمبروں کے ساتھ اپنے اپنے گروپ میں دوسری اور تیسری پوزیشن پر رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں