گندے انڈوں کے استعمال پر بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل

 گندے انڈوں کے استعمال  پر بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)بیکری آئٹمز کی تیاری میں گندے انڈے استعمال ہونے کا انکشاف، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ایک بیکری کا پروڈکشن یونٹ سیل کر دیا۔

کارروائی شہریوں کی شکایات پر کی گئی، اتھارٹی کے اہلکاروں نے گندے انڈوں کو موقع پر تلف کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں