ویمن پارلیمنٹری کاکس کی ممبران خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کر یں ،شاہدہ رحمانی

  ویمن پارلیمنٹری کاکس کی ممبران  خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے  مل کر کام کر یں ،شاہدہ رحمانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)و یمن پارلیمنٹری کاکس کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل ویمن پارلیمنٹری کاکس ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا کہ۔۔۔

 کاکس کی تمام ممبران خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے پارٹی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر کام کریں ۔ اجلاس میں و یمن پارلیمنٹری کاکس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں  روبینہ خالد نے خصوصی شرکت کی۔ اور مالی معاونت کی یقین دہانی کرا ئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں