ڈی سی راولپنڈی کا دورہ گوجر خان

ڈی سی راولپنڈی کا دورہ گوجر خان

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے تحصیل گوجر خان کا تفصیلی دورہ کیا۔

انہوں نے ٹی ایچ کیو، بی ایچ یو بوچیال، گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائی سکول، ایم سی ہائیر سیکنڈری سکول کا دورہ کرکے انتظامی امور کا جائزہ لیا، بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے گوجر خان میں محرم الحرام کے انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلئے امام بارگاہ کا دورہ بھی کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں