قراقرم یونیورسٹی کی 40طالبات میں سکاٹ لینڈ پاکستان ینگ ویمن اینڈ گرلز سکالرشپ چیک تقسیم

 قراقرم یونیورسٹی کی 40طالبات  میں سکاٹ لینڈ پاکستان ینگ ویمن  اینڈ گرلز سکالرشپ چیک تقسیم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے 40طالبات میں سکاٹ لینڈ پاکستان ینگ ویمن اینڈ گرلز سکالرشپ کے چیک تقسیم کرد یئے ۔۔۔

 اس حوالے سے کے آئی یو کانفرنس ہال میں تقریب منعقد ہوئی۔ وائس چانسلر کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ نے طالبات میں سکالرشپ کے چیکس تقسیم کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں