اسلام آ باد: 24گھنٹوں میں 5اشتہاریوں سمیت 11 ملزم گرفتار

 اسلام آ باد: 24گھنٹوں میں 5اشتہاریوں سمیت 11 ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پا نچ اشتہا ری مجر موں سمیت11جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔ تھا نہ آبپا رہ پولیس نے کا شف خا ن اور۔۔۔

 ارسلان خا ن کو گرفتار کرکے 2 پستول، کھنہ پو لیس نے فائز فیصل سے پستول ، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے سانول مسیح سے 496گرام چرس، بنی گا لا پو لیس نے وقاص اور نو ید ارشد سے 540گر ام ہیر وئن اور ایک پستول برآمد کیا ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں