اے ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی انتخابات کا عمل مکمل

اے ٹی آئی کے مرکزی اور  صوبائی انتخابات کا عمل مکمل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی و صوبائی انتخابات کا عمل مکمل کر لیا گیا، ملک بھر سے اراکین نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے نئی طلبہ قیادت کا چناؤ کیا جس کے مطابق مبشر حسین حسینی (کراچی) کو مرکزی صدر، فیصل ماگرے (کوئٹہ) کو مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔

 

 

، ناظم پنجاب جنوبی کیلئے مبشر سلطانی جنرل سیکرٹری اسد علی حجازی، ناظم شمالی پنجاب جواد لودھی، جنرل سیکرٹری سید عبدالرحمن شاہ، ناظم سندھ نور علی میرانی، جنرل سیکرٹری احمد حسن مصطفائی، ناظم کشمیر سجاد رشید، جنرل سیکرٹری سید سعود گردیزی منتخب ہوئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں