اسلام آ باد24:گھنٹوں میں 10جرائم پیشہ افراد گرفتار

  اسلام آ باد24:گھنٹوں میں 10جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر،کرائم رپور ٹر )اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 10جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا ۔

تھانہ سنگجا نی پولیس نے حمزہ سے پستول، تھا نہ سمبل پولیس نے محمد اسلام اور اقرا بی بی سے 1190گر ام ہیر وئن برآمد کی ، تھا نہ کورال پولیس نے غیر قا نو نی طور پر پٹر ول فروخت کر نے پر خا ن محمد کو گرفتار کیا ۔ تھا نہ کر پا پولیس نے محمد اعجا ز سے پستول، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے حیا ت اللہ سے 550گر ام چرس برآمد کی ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں