کھنہ کے علاقہ سے 2ڈکیت گرفتار ،موٹر سائیکل و اسلحہ برآمد

کھنہ کے علاقہ سے 2ڈکیت گرفتار ،موٹر سائیکل و اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر،کرائم رپور ٹر )تھانہ کھنہ پولیس نے ڈ کیتی و راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب منظم گرو ہ کے دو ارکان کو گرفتارکرکے چھینے گئے مو ٹر سائیکل، نقدی،مو با ئل فون اور۔۔۔

 وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ برآمد کر لیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔ گرفتار ملزمان کی شنا خت حیدر شفیق اور عطا سلطان کے ناموں سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتارملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا اعتراف کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں