حکمران اپنی عیاشیوں کا بوجھ عوام پر نہ ڈا لیں ، عوامی تحریک

 حکمران اپنی عیاشیوں کا بوجھ عوام پر نہ ڈا لیں ، عوامی تحریک

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق، نو منتخب جنرل سیکرٹری ملک توقیر اعوان نے کہاہے کہ بجلی اور۔۔۔

 سوئی گیس کے بلوں میں ٹیکس لگا کر عوام کی جیبیں کاٹی جا رہی ہیں،حکمران اپنی عیاشیوں کابوجھ عوام پر نہ ڈا لیں ، حکمران طبقہ کی عیاشیاں بند نہ ہو ئیں تو ان کا حال بنگلہ دیشی حکمرانوں جیسا ہو گا ،وہ گزشتہ روز عوامی تحریک کے صدر غلام علی خان کی رہائش گاہ پرملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں