یونین کونسل گرجا اور چک جلال دین میں میگا فارمر ڈے کا انعقاد

یونین کونسل گرجا اور چک جلال  دین میں میگا فارمر ڈے کا انعقاد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک راولپنڈی ڈاکٹر سعدیہ علی نے یونین کونسل گرجا اور چک جلال دین میں میگا فارمر ڈے کے موقع پر سکیم کے حوالے سے مویشی پال اور کھل ونڈا سیلرز کی باقاعدہ رجسٹریشن کا آغاز کیا۔

اس موقع پر متعلقہ علاقے کی انچارج سینئر ویٹرنری آفیسر ڈھوک گجراں ڈاکٹر عاصمہ رباب بھی موجود تھیں، ڈاکٹر جاوید منیر شاہ نے لوگوں کو معلومات فراہم کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں