قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

قانون کی بالادستی کو ہر صورت  یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

راولپنڈی(خبرنگار)سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس افسران کا امن وامان کے قیام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

سی پی او نے کہا موجودہ ملکی صورت حال میں امن و امان، قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں