پولیس افسر مقدمات کی تفتیش موثربنا ئیں ، آ ئی جی اسلام آباد

 پولیس افسر مقدمات کی تفتیش موثربنا ئیں ، آ ئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے انویسٹی گیشن ونگ کے افسران کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس کا انعقاد کیا ۔۔۔

ا نہوں نے تفتیش کے نظام کو بہتر بنانے اور زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا اور کہا پولیس افسر مقدمات کی تفتیش کو موثر بنا ئیں اور زیر تفتیش مقدمات میں عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری یقینی بنا ئیں ، جرائم کے خاتمہ کیلئے مجرموں کیخلاف گھیرا تنگ کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں