اسلام آباد رورل زون پولیس نے 10ماہ میں 2285ملزم گرفتار کیے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آبادپولیس رورل زون نے گزشتہ دس ماہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 2,285ملزمان کو گرفتار کر کے۔۔۔
13کروڑ50 لا کھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا جبکہ 10کلوگرام چرس،10کلوگرام ہیروئن، 1کلو708گرام آ ئس 409لٹر شراب ، 42گاڑیاں، 17 رائفلیں،269پستول برآمد کیے ۔