ون فائیو پر بوگس کال کرنیوالا گرفتار

ون فائیو پر بوگس کال کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)نصیرآباد پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنیوالے کو گرفتار کرلیا، ملزم امیر حیدر نے 15 پر کال کی کہ دو اشخاص گن پوائنٹ پر اس کا موبائل فون چھین کر لے گئے۔۔۔

 پولیس فوری موقع پر پہنچی، تحقیقات پر اور آس پاس کے لوگوں سے دریافت پر معلوم ہوا ایسا کوئی وقوعہ سرزد نہیں ہوا، مقدمہ درج کر کے ملزم امیر حیدر کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں