جعلی غیر ملکی کرنسی فروخت کرنیوالا زیر حراست

جعلی غیر ملکی کرنسی فروخت  کرنیوالا زیر حراست

راولپنڈی (خبرنگار) کینٹ پولیس نے جعلی غیر ملکی کرنسی نوٹ فروخت کرنے والے نوسر باز کو گرفتار کرلیا۔

نوسرباز عبد الرحمن سے 4 لاکھ 40 ہزار روپے کی افغانستان کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی، مزید تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں